نماز

  • حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ کو جب بھی کوئی مشکل پیش آتی تو آپؐ نماز پڑھتے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد اوّل، کتاب الصّلوٰۃ) (1319)