حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ جو عورت اللہ اور یوم آخرت پر یقین رکھتی ہے اس کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے والد ،بھائی ،خاوند ، بیٹے یا کسی محرم کے بغیر تین دن یا اس سے زائد (دن )کا سفر کرے ۔
(سن ابی داوُد، جلد اول کتاب المناسک :1725)