نوافل کا بیان

  • حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب کوئی شخص مسجد میں آئے تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعتیں ادا کرے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد اول کتاب الصلوۃ 467)