روزِقیامت اور علامات قیامت

  • حضرت انس رضی اللہ عنہ سے ر وایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے :کہ دین کا علم گھٹ جانا اور جہالت پھیل جانا اور زنا علانیہ ہونا اور عورتوں کی کثرت، مردوں کی قلت، یہاں تک کہ پچاس عورتوں کا کام چلانے والا ایک مرد رہے گا۔

    (مسلم ، کتاب العلم)(بخاری، جلد اول کتاب العلم ،حدیث نمبر81)