حضرت ابی موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا: قیامت سے پہلے علم (دین) اٹھ جائے گا، جہالت پھیل جائے گی اور خونریزی بڑھ جائے گی۔