نماز عیدین

  • حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ کو میں نے عید کے دن خطبہ پڑھتے سنا ۔آپؐ نے فرمایا پہلا کام جو ہم سب اس دن کرتے ہیں وہ نماز ہے پھر لوٹ کر (بقر عید میں) قربانی کرتے ہیں جو کوئی یہ کرے وہ ہمارے طریق پر چلا۔

    (بخاری ،جلد اول کتاب العیدین، حدیث نمبر903)