نماز عیدین

  • حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ عیدالفطر کے دن جب تک کچھ کھجوریں نہ کھالیتے نماز کو نہ جاتے اور آپ نے کہا کہ آپؐ طاق کھجوریں کھاتے۔

    (بخاری ،جلد اول کتاب العیدین ،حدیث نمبر905)