نماز عیدین

  • حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے کہ آنحضرت ﷺ عیدالاضحٰی اور عیدالفطر میں پہلے نماز پڑھتے پھر نماز کے بعد خطبہ سناتے۔

    (بخاری ،جلد اول کتاب العیدین ،حدیث نمبر909)