نماز عیدین

  • حضرت جابر ضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ جب عید کا دن ہوتا تو ایک رستے سے عید گاہ کو جاتے اور دوسرے رستے سے آتے۔

    (بخاری ،جلد اول کتاب العیدین ،حدیث نمبر934)