حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ کے ساتھ نماز عید ایک یا دو بار نہیں (بلکہ متعدد بار) اذان اور اقامت کے بغیر پڑھی ہے۔