حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ عیدالفطر اور عیدالاضحٰی کی پہلی رکعت میں سات اور دوسری میں پانچ تکبیریں کہا کرتے تھے۔