نماز عیدین

  • حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے روزہ کو لغو اور فحش کلام سے پاک کرنے اور مساکین کے کھانے کے لئے صدقہ فطر فرض قرار دیا ہے۔ جس شخص نے نماز عید سے پہلے پہلے اسے ادا کردیا تو وہ مقبول صدقہ ہے اور جس نے نماز عید کے بعد ادا کیا تو وہ عام صدقات میں سے ایک صدقہ ہے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد اول کتاب الزکوۃ ،حدیث نمبر 1609 )