حضرت ا بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم فرمایا کہ نماز عید کے لئے جانے سے پہلے پہلے صدقہ فطر ادا کریں۔ ابن عمرؓ صدقہ فطر ایک دو دن پہلے ہی ادا کردیتے تھے۔