نماز عیدین

  • حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرمایا عید کو پیدل نکلنا سنت ہے عید فطر میں نماز پڑھنے کے لئے جانے سے پہلے کچھ کھانا بھی سنت ہے۔

    (جامع ترمذی ،جلد اول باب العیدین ،حدیث نمبر 530-529 )