حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم ﷺ نے عید ( عید الفطر)کی دو رکعتیں پڑھی اس سے پہلے اور بعد میں کوئی نماز نہیں پڑھی ۔