نماز عیدین

  • حضرت عبداللہ بن بریدہؒ اپنے باپ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ عید فطر میں نہیں نکلتے تھے جب تک کچھ کھا نہ لیتے اور عیدالاضحٰی میں نہ کھاتے جب تک نماز نہ پڑھ لیتے۔

    (جامع ترمذی، جلد اول باب العیدین ۵۴۲)