حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم ﷺ کجھور سے افطار کرتے تھے اور عیدالفطر کے دن عید گاہ جانے سے قبل کھجور تناول فرماتے۔