حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺخطبہ سنانے کھڑے ہوئے اور قبر کے امتحان کا حال بیان کیا جسں میں آدمی جانچا جاتا ہے جب آپ ﷺنے اس کا ذکر کیا تو اس کو سُن کر مسلمانوں نے شور مچایا (رونے لگے) ۔
(بخاری ،جلد اوّل کتاب الجنائز ، حدیث نمبر 1290 )