حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺسورج ڈوبنے کے بعد مدینہ سے باہرگئے وہاں ایک آواز سنی فرمایا کہ یہودی کو اس کی قبر میں عذاب ہو رہا ہے۔