حضرت خالد بن سعید بن عاص کی بیٹی رضی اللہ عنہا (ام خالد) سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ قبر کے عذاب سے پناہ مانگتے تھے۔