حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کوئی مسلمان لوگوں میں ایسا نہیں جس کے تین بچے مر جائیں جو گناہ کے لائق نہ ہوئے ہوں۔ مگر اللہ اپنے فضل و رحمت سے جو ان بچوں پرکرے گا ان کو بہشت میں لے جائے گا۔
(بخاری ، جلد اول کتاب الجنائز حدیث نمبر 1298 )