عذاب قبر

  • حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ابراہیم ں آنحضرت ﷺکے صاحبزادے مر گئے تو آپؐ نے فرمایابہشت میں ان کے لئے ایک دودھ پلانے والی ہے۔

    (بخاری ، جلد اوّل، کتاب الجنائز، حدیث نمبر 1299 )