حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا یہ آیت کر یمہ قبر کے عذاب کے بارے میں نازل ہوئی: ’’ترجمہ: اللہ ایمان والوں کو قول ثابت (کلمہ توحید) سے دنیا کی زندگی اور آخرت میں ثابت قدم رکھتا ہے (ابراہیم۱۴:آیت نمبر ۲۷)‘‘قبر میں مردہ سے سوال کیا جاتا تیرا رب کون ہے ؟ وہ کہتا ہے میرا رب اللہ تعالیٰ ہے۔
(مسلم ، باب جھنم )