حضرت عثمانؓ سے روایت ہے رسول ﷺجب میت کی تدفین سے فارغ ہو جاتے تو قبر پر کھڑے ہو کر فرماتے اپنے بھائی کے لئے مغفرت اور ثابت قدمی کی دعا کرو کیونکہ اب اس سے سوال کیا جا رہا ہے۔