حضرت ابی سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺنے فرمایا کافر کی قبر میں اس پر ننانوے بہت ہی زہریلے اور بڑے بڑے سانپ مسلط کئے جاتے ہیں جو قیامت تک اسے ڈستے رہیں گے او روہ اس قدر زہریلے ہوں گے کہ اگر ان میں کوئی سانپ بھی زمین پر پھونک ماردے تو زمین کبھی سبزہ اگانے کے قابل نہ رہے ۔
(ترمذی، دارمی، عذاب قبر )