حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول ﷺنے فرمایا سعد رضی اللہ عنہ وہ آدمی ہیں جن کی روح کے لئے عرش الٰہی خوشی سے جھومنے لگا اور ان کے لئے آسمان کے دروازے کھول دےئے گئے ۔ ان کے جنازہ میں 70 ہزار فرشتے شامل ہوئے انہیں قبر میں ایک بار بھینچا گیا پھر ان کی قبر کو کشادہ کردیا گیا۔
(نسائی، عذاب قبر )