علم کا بیان

  • حضرت ابی سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مومن علم کی باتیں سننے سے سیر نہیں ہوتا یہاں تک کہ وہ جنت میں داخل ہو جاتا ہے۔

    (ترمذی ،باب کتاب العلم ، حدیث نمبر (40 )