توحید کلمہ طیبہ

  • حضرت ماعز رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ سے دریافت کیا گیا کہ اعمال میں کونسا عمل سب سے افضل ہے؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا (اعمال میں سب سے افضل عمل) اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا جو واحدہیں، پھر جہاد کرنا، پھر مقبول حج۔ ان اعمال اور باقی اعمال میں فضیلت کا اتنا فرق ہے جتنا کہ مشرق و مغرب کے درمیان فاصلے کا فرق ہے۔

    (مسند احمد)