توحید کلمہ طیبہ

  • حضرت عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا کونسا ایمان افضل ہے؟ ارشاد فرمایاوہ ایمان جس کے ساتھ ہجرت ہو۔انہوں نے دریافت کیا ہجرت کیا ہے؟ ارشاد فرمایا ہجرت یہ ہے کہ تم برائی کو چھوڑ دو۔

    (مسند احمد)