حیا

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا حیاء ایمان کا ایک ٹکڑا ہے اور ایمان کا انجام جنت ہے اوربے حیائی ظلم ہے اور ظلم کا انجام دوزخ ہے۔

    (جامع ترمذی ،جلد اول باب البرو الصلہ)