حیا

  • حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: جن عورتوں کے خاوند گھر میں موجود نہیں ہوتے ان کے ہاں نہ جایا کرو۔ شیطان تم میں سے ہر آدمی کے ساتھ اس طرح گھل مل جاتا ہے جیسے خون جسم میں جاری رہتا ہے۔ ہم نے پوچھا اے اللہ کے رسول ﷺ، آپ کے ساتھ بھی شیطان اسی طرح ہے؟ آپ ﷺ نے جواب دیا ہاں میرے ساتھ بھی ہے البتہ اللہ تعالیٰ نے اس کے خلاف میری مدد کی ہے اس لئے میں ا س سے محفوظ رہتا ہوں۔

    (ترمذی)