حسن اخلاق

  • حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہر نیک کام صدقہ ہے اور نیک کاموں میں سے یہ بھی ہے کہ تو اپنے بھائی سے کشادہ پیشانی سے ملے تو اپنے ڈول سے اپنے بھائی کے برتن میں ڈال دے۔

    (جامع ترمذی، جلد اول باب البروالصلۃ :1970)