حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا نہ ہوئی بدگوئی کسی چیز میں مگر خراب کردیا اس کو۔ اور نہ ہوئی حیاء کسی چیز میں مگر زینت دے دی اس کو۔