حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا’’ تم میں بہتر لوگ وہ ہیں جو اچھے خلق والے ہیں ‘‘ اور نبی کریم ﷺ بدگوئی کی عادت نہیں رکھنے والے تھے اور نہ احیا ناََ بدگوئی کرنے والے۔