حسن اخلاق

  • حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ایک دوسرے کو مت کہو کہ تجھ پر اللہ کی لعنت ہو اور نہ یہ کہ تجھ پر اللہ کا غضب ہو اور نہ یہ کہ تو دوزخ میں جائے۔

    (جامع ترمذی ،جلد اول باب البروالصلۃ :1976)