حسن اخلاق

  • حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ﷺ کے سامنے ہوا کو لعنت کی تو آپؐ نے فرمایا ہوا کومت لعنت کرو اس لئے کہ وہ تو فرمانبردار ہے اور بے شک جس نے ایسی چیز کو لعنت کی جولعنت کے لائق نہیں تواس پر لعنت لوٹ آتی ہے۔

    (جامع ترمذی، جلد اول باب البر والصلۃ :1978)