حسن اخلاق

  • حضرت ابی ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جہاں کہیں ہو اللہ سے ڈرو اورہر برائی کے پیچھے بھلائی کر و تاکہ وہ اس کو مٹادے اور لوگوں کے ساتھ نیک اخلاق سے مل۔

    (جامع ترمذی، جلد اول باب البر والصلۃ :1987)