حسن اخلاق

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم گمان سے بچو کہ گمان سب باتوں سے زیادہ جھوٹ ہے۔

    (جامع ترمذی، جلد اول باب البر والصلۃ :1988)