مخلوق پر رحم کرنا

  • حضرت ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ایک شخص جا رہا تھا اس نے راہ میں کانٹے دار شاخ پائی سو اسے ہٹادیا ۔ پس اللہ تعالیٰ نے اس کی جزادی اور اس کو بخش دیا۔

    (جامع ترمذی ،جلد اول باب البروالصلۃ:1958)