حضرت عا ئشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی ﷺ جب ہر رات اپنے بستر پر تشریف لا ئے تو اپنی ہتھیلیا ں ملا تے ، پھر ان پر پھو نک ما رتے ،قل ھو اللہ احد ،قل اعوذ برب الفلق برب الناس ،پڑھتے پھر جس قدرممکن ہوتا انہیں اپنے جسم پر پھیرتے سر اور چہرے سے شروع کرتے اور جسم کے اگلے حصے پر پھیرتے ۔آپ ﷺ تین با ر ایسے کرتے
(سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتا ب الاب :5056)