کتاب و سنت کو مضبوطی سے پکڑنا

  • حضرت مالک بن انس رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مجھے یہ روایت پہنچی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: میں نے تمہارے پاس دو چیزیں چھوڑی ہیں جب تک تم ان کو مضبوطی سے پکڑے رہو گے ہرگز گمراہ نہیں ہوگے۔ وہ اللہ تعالیٰ کی کتاب اور اس کے رسول کی سنت ہے۔

    (موطا امام مالک)
« Previous 12 Next » 

11

اعتقاد

نیکیاں

حقوق ومعاشرت

منکرات

شان رسول ﷺ

فضائل

دعا ئیں

متفرق