روزہ

  • حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جو شخص شب قدر میں عبادت کرے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت کرکے اس کے اگلے گناہ بخش دےئے جائیں گے۔

    (بخاری ،جلد اول کتاب ایمان ، حدیث نمبر 34 )
 

1

اعتقاد

نیکیاں

حقوق ومعاشرت

منکرات

شان رسول ﷺ

فضائل

دعا ئیں

متفرق