انتخابِ حدیث
انتخابِ حدیث کی یہ ویب سائٹ بنیادی طور پر اردو زبان کے قارئین کیلئے پیش کی گئی ہے۔ اس ویب سائٹ پرنوے کے لگ بھگ موضوعات پرسینکڑوں احادٰٰٰٰیث کا انتخاب دستیاب ہے ۔ یہ موضوعات چند بڑے گروپوں جیسے اعتقاد ،عبادات وحسنات، معاملات ومعاشرت، منکرات، سیرتِ رسول ﷺ، فضائل اور دعائیں وغیرہ میں اکٹھے کر دئے گیےہیں۔ زیادہ تر احادیث کا انتخاب صحاحِ ستّہ یا حدیث کی دوسری مشہورکتب سے کیا گیا ہے۔
احادیث کا مطالعہ
کسی بھی موضوع پر احادیث کا انتخاب پڑھنے کے لئے دائیں طرف پینل پر دیے گئے موضوعات میں سے کسی ایک پر کلک کریں۔
فونٹ
پہلی دفعہ اِس ویب سائٹ کو استعمال کرنے والوں سے گزارش ہے کہ دائیں پینل پر دیے گے باکس کی مددسے نستعلیق فونٹ اپنے کمپیوٹرپر انسٹال کر لیں تاکہ آپ کیلئے پڑھنا آسان ہو سکے ۔
تلاش(search)
کسی بھی لفظ کی تلاش کیلئے آپ دائیں پینل پر اوپری حصے میں دی گئی سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اِس مقصد کیلئے آپ کو اردو کی بورڈ (Key Board) کی سہولت مہیا کی گی ہے جو سرچ باکس کو کلک کرنے پر خود ہی ظاہر ھو جائے گا۔اِس کی بورڈ پر شفٹ (Shift) کابٹن دبانے سے نظر نہ آنے والے اردو حروف نظر آسکتے ہیں ۔
اگر آپ کے کمپیوٹر پر اردو ٹائپ کرنے کی سہولت موجود ہے تو آپ اپنے کمپیوٹر کے کی بورڈ (Key Board) کو بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
پرنٹ کرنا اور pdf فائل بنانا
آپ تین طریقوں سے احادیث کو پرنٹ کرسکتے ہیں یا pdf فائل بنا سکتے ہیں۔
1۔ پورا ٹاپک پرنٹ کرنے کیلئے موضوع کے بائیں ہاتھ پر صفحے کے اوپری حصے میں دی گئی سہولت استعمال کریں ۔ نیا صفحہ کھلنے پربائیں ہاتھ پر پرنٹ کے نشان کو دبائیں یا براؤزر کواستعمال کریں۔
2۔ ایک حدیث کو پرنٹ کرنے کے لئے کسی بھی حدیث کے نیچے دیے گئے بٹن کو کلک کیجئے۔ نیا پیج کھلنے پربائیں ہاتھ پر موجود پرنٹ کے نشان کو دبائیے۔
3 ۔ کسی بھی کھلے ہوے ویب کوپیج کو پرنٹ کرنے کیلئے با ئیں ہاتھ دیے گئے پرنٹر کو کلک کیجئے۔ یہ نشان فیس بُک کے نشان سے نیچےہے۔
سوشل میڈیا
آپ کسی بھی حدیث یا ویب پیج کو فیس بُک پرشیئر کر سکتے ہیں۔ ایک حدیث کو شیئر کرنے کیلئے سب سے پہلے ہر حدیث کے نیچے دیے گئے نشان کو کلک کیجئے۔ ایک پورا ٹاپک یا ویب پیج فیس بُک پر شیئر کرنے کیلئے بائیں ہاتھ پر دئے گئے نشان کو دبائیے ۔
آپ بائیں دی گئی سہولت کو کسی بھی حدیث یا پورے ٹاپک کو ای میل کرنے یا دوسرے سوشل میڈیا جیسے ٹوئٹر,linkedin وغیرہ پرشیئر کرنے کیلئے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات کیلئے”تعارف“ کے پیج کا مطالعہ کیجئے۔